بم حملہ نہ روک سکنے پر انٹیلیجنس چیف کی معافی

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا کہ انھیں ’شدید افسوس‘ ہے کہ سکیورٹی سروس مانچسٹر ایرینا میں بم حملے کو نہیں روک سکی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CBTtc6X


EmoticonEmoticon