Saturday, March 11, 2023

کیا انڈیا کی جمہوریت واقعی ٹوٹنے کے دہانے پر ہے؟

  Anonymous       Saturday, March 11, 2023
مبصرین کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کے جمہوری ادارے حکمراں دائیں بازو کے نظریات کی زد میں ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے اپنے خیالات کے اظہار کے لیے اپنے ملک کے بجائے غیر ملک کا انتخاب کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Oz2Ais7
logoblog

Thanks for reading کیا انڈیا کی جمہوریت واقعی ٹوٹنے کے دہانے پر ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment