Sunday, March 5, 2023

’سرجنگ گلیشیئر‘: گلگت بلتستان کی وہ خوبصورتی جو اب یہاں کے رہائشیوں کو ’خوفزدہ‘ کر رہی ہے

  Anonymous       Sunday, March 5, 2023
کچھ لوگ جو ان وادیوں میں اچھی خاصی زمین کے مالک تھے اب گلگت شہر میں جا کر محنت مزدوری کرنے پر بھی مجبور ہیں۔ پاکستان کی اِن وادیوں میں پہنچ کر پہلی ہی نظر میں یہ احساس ہوتا ہے کہ شاید یہ زندگی گزارنے کے لیے بہترین جگہ ہے مگر یہ سرجنگ گلیشیئر کیا ہے جو یہاں کے باسیوں کو نقل مکانی پر مجبور کر رہا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/VZQN3dW
logoblog

Thanks for reading ’سرجنگ گلیشیئر‘: گلگت بلتستان کی وہ خوبصورتی جو اب یہاں کے رہائشیوں کو ’خوفزدہ‘ کر رہی ہے

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment