انڈیا: کیا مسلم فیملی قوانین نہیں چلیں گے؟

بی جے پی کی حکومت والی کچھ ریاستیں یونیفارم سوِل کوڈ یا یو سی سی کے نفاذ پر غور کر رہی ہیں، جس سے ملک بھر میں مسلمانوں کو ممکنہ طور پر قومی دھارے سے الگ کرنے کے بارے میں ایک بار پھر بحث شروع ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/I1m70NF


EmoticonEmoticon