Sunday, March 19, 2023

پینگوئن کی آنکھوں میں موتیا بند کا پہلا آپریشن: ’ہم نے ان کی آنکھوں میں بادل چھائے دیکھے‘

  Anonymous       Sunday, March 19, 2023
اس آپریشن کی قیادت کرنے والے ویٹنری ڈاکٹر گلیڈیز بو کا خیال ہے کہ ممکنہ طور پر یہ پہلی بار ہے کہ پینگوئن پر کامیابی کے ساتھ انٹراوکولر لینس ایمپلانٹس کیے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ ویٹنری میڈیسن میں ایک 'سنگ میل' ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UgThekw
logoblog

Thanks for reading پینگوئن کی آنکھوں میں موتیا بند کا پہلا آپریشن: ’ہم نے ان کی آنکھوں میں بادل چھائے دیکھے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment