ایک آمر کی بیٹی نے لندن سے ہانگ کانگ تک لاکھوں ڈالرز کی جائیدادیں کیسے بنائیں؟

ایک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک آمر کی بیٹی نے ایک پاپ سٹار اور سفارت کار دونوں کے طور پر کام کرتے ہوئے لندن سے ہانگ کانگ تک جائیدادوں کی خریداری پر 240 ملین ڈالر خرچ کیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rGImMtc


EmoticonEmoticon