Monday, March 20, 2023

’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو دوبارہ اُبھرتی خالصتان تحریک سے کتنا خطرہ ہے؟

  Anonymous       Monday, March 20, 2023
انڈیا کی ریاست پنجاب میں پولیس گذشتہ کئی روز سے خالصتان حامی تنظیم ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کو گرفتار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے مگر وہ تاحال مفرور ہیں۔ مگر امرت پال سنگھ کون ہیں اور ان کی بڑھتی مقبولیت کو انڈیا کے چند حلقے تشویش کا باعث کیوں قرار دے رہے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Z3nqoSg
logoblog

Thanks for reading ’وارث پنجاب دے‘ کے سربراہ امرت پال سنگھ کون ہیں اور انڈیا کو دوبارہ اُبھرتی خالصتان تحریک سے کتنا خطرہ ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment