الیکشن 2018: فوجی اہلکاروں کو مجسٹریٹ درجۂ اول کے اختیارات کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ سٹیشنز پر تعینات فوجی اہلکاروں کو مجسٹریٹ درجۂ اول کے اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ubGk20


EmoticonEmoticon