’منی لانڈرنگ سکینڈل‘: آصف زرداری اور فریال تالپور کو شو کاز نوٹس جاری

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ایک جعلی اکاؤنٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم زرداری گروپ کے اکاؤنٹ میں منتقلی کے بارے میں بتائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NGnrML


EmoticonEmoticon