کائیلی جینر 20 سال کی عمر میں کروڑ پتی کیسے ہو گئیں؟

کائیلی جینر جلد ہی دنیا کی کم عمر ترین از خود بننے والی ارب پتی نوجوان خاتون ہوں گی۔ آخر انھوں نے اتنی کم عمر میں انتی دولت کیسے کما لی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uBclks


EmoticonEmoticon