قدیم تابوت سے آفت نکلنے کی افواہ مصر بھر میں پھیل گئی

مصر میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے دو ہزار سال پرانا تابوت کھود نکالا جس کے ساتھ ہی افواہ پھیل گئی کہ کیا اس تابوت کے اندر کوئی خوفناک بلا چھپی ہے جو نکل کر سارے ملک کو لپیٹ میں لے لے گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uyNKge


EmoticonEmoticon