BBCUrduOnWheels#: جو کام حکومت بھی نہ کر سکی۔۔۔

الیکشن 2018 کے موقع پر ہماری سیریز بی بی سی اردو آن ویلز کی پہلی قسط میں بائیکرز پنجاب کے ضلع گجرات کے گاؤں مچھیانہ پہنچیں جہاں کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اپنا ایک بڑا مسئلہ حل کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2tVMFhW


EmoticonEmoticon