Wednesday, July 4, 2018

تھائی لینڈ: غار میں پھنسے بچوں کی نئی ویڈیو جاری، ’صحت تاحال اچھی ہے‘

  Anonymous       Wednesday, July 4, 2018
تھائی لینڈ میں غاروں میں پھنسے 12 بـچوں اور ان کے فٹبال کوچ کا تازہ ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ بہتر حالت میں نظر آ رہے ہیں جبکہ انھیں نکالنے کے لیے ایک بڑا آپریشن جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2lT4k5H
logoblog

Thanks for reading تھائی لینڈ: غار میں پھنسے بچوں کی نئی ویڈیو جاری، ’صحت تاحال اچھی ہے‘

No comments:

Post a Comment