راہل کی جپھی اور آنکھ مارنا کتنا معنی خیز؟

کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی جپھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تھوڑی دیر کے لیے حیران کر دیا اور جب تک وہ سنبھلتے راہل میدان مار چکے تھے جس کا اظہار انھوں نے آنکھ مار کر کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2muSbnM


EmoticonEmoticon