سوچا نہیں تھا ون ڈے میں ڈبل سنچری بناؤں گا: فخر زمان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان زمبابوے کے خلاف تاریخ ساز اننگز کھیلنے پر بہت خوش ہیں لیکن ساتھ ہی وہ یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ انھوں نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈبل سنچری کے بارے میں سوچا نہیں تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uUf87x


EmoticonEmoticon