مخصوص طاقتیں اپنے مفادات کے لیے امریکہ اور روس کے تعلقات کو قربان کرنا چاہتی ہیں: پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی پہلی سربراہ ملاقات کی مخالفت پر کہا ہے کہ امریکہ میں مخصوص طاقتیں اپنے مفادات کے لیے دونوں ممالک کے تعلقات کو قربان کرنا چاہتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NviZzD


EmoticonEmoticon