انڈیا: ’جسم فروشی کے لیے بچیوں کو جوان کرنے کے لیے ہارمونز دیے جاتے ہیں‘

نیپال میں انسانی سمگلِنگ کا شکار ہونے والی لڑکیوں نے بتایا ہے کہ انہیں جلدی جوان کرنے اور سیکس کے کاروبار میں ڈالنے کے لیے ہارمونز کے انجیکشن دیے جاتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NWOYKd


EmoticonEmoticon