انڈیا یا لِنچستان؟

انڈیا میں لِنچنگ یعنی ہجوم کے تشدد سے کسی شخص کو قتل کیے جانے کے واقعات اتنی پابندی سے پیش آ رہے ہیں کہ کانگریس نے حکمراں بی جے پی پر انڈیا کو ’لِنچستان‘ میں تبدیل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mBWflY


EmoticonEmoticon