بربری کروڑوں پاؤنڈ کے ملبوسات کیوں جلا رہا ہے؟

برطانوی فیشن برانڈ بربری گذشتہ پانچ برس کے دوران نو کروڑ پاؤنڈ مالیت سے زیادہ کے ایسے ملبوسات، پرس اور پرفیوم تلف کر چکا ہے جو بازار میں فروخت نہیں ہو پائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2v0Rrui


EmoticonEmoticon