کچرے میں بیلٹ پیپرز، رپورٹ طلب کر لی گئی

پاکستان الیکشن کمیشن نے کراچی میں کچرے کے ڈھیر سے بیلٹ پیپر ملنے کی اطلاعات کے بعد ریٹرننگ افسران سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور اب ریٹرننگ افسران کی رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات کی نوعیت طے کی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OslCnb


EmoticonEmoticon