الیکشن کے بعد ڈالر کی قیمت میں ’وقتی‘ کمی سے عوام کے بجائے سرمایہ داروں کو منافغ

ملک میں الیکشن کے انعقاد کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے لیکن مارکیٹ میں ڈالر 115 میں خریدا اور 125 روپے میں بیچا جا رہا ہے۔ ان حالات میں فائدہ عام آدمی کے بجائے صرف کرنسی مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2M26lrE


EmoticonEmoticon