کیکی چیلنج: چلتی گاڑی سے اتر کر سٹرک پر ڈانس کرنے کا چیلنج

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر گزشتہ چند ہفتوں سے اگر کوئی گانا مقبول ہے تو وہ ہے ’کیکی ڈو یو لو می‘ لیکن یہ گانا مختلف ممالک میں حکام کے لیے پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MgldTv


EmoticonEmoticon