Thursday, August 2, 2018

افغانستان: کابل میں انڈین شہری سمیت تین غیر ملکی شہریوں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا

  Anonymous       Thursday, August 2, 2018
افغانستان میں سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ایک انڈین شہری سمیت تین غیر ملکی شہریوں کو اغوا کرنے کے بعد گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ابھی تک کسی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OE4yL9
logoblog

Thanks for reading افغانستان: کابل میں انڈین شہری سمیت تین غیر ملکی شہریوں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment