Monday, August 27, 2018

گستاخانہ خاکے کے خلاف پہلے تمام مسلم دنیا کو اکھٹا ہونا ہوگا: عمران خان

  Anonymous       Monday, August 27, 2018
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے ایوان بالا میں کہا ہے کہ ہالینڈ میں 'گستاخانہ' خاکوں کے مقابلے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائیں گے اور اسلامی ملکوں کی تنظیم آو آئی سی کو بھی اس معاملے پر مشترکہ موقف اختیار کرنے کے لیے کوشش کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MSjFlV
logoblog

Thanks for reading گستاخانہ خاکے کے خلاف پہلے تمام مسلم دنیا کو اکھٹا ہونا ہوگا: عمران خان

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment