Monday, August 27, 2018

میانمار کے فوجی حکام پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا الزام: اقوام متحدہ

  Anonymous       Monday, August 27, 2018
اقوام متحدہ کی جانب سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والی کارروائی پر کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملک کے اعلی ترین فوجی افسران سے 'روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی' اور 'انسانیت کے خلاف جرائم' کے حوالے سے تفتیش کی جانی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BOfR0X
logoblog

Thanks for reading میانمار کے فوجی حکام پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا الزام: اقوام متحدہ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment