جنگ عظیم میں بمباری سے کرۂ ہوائی کو نقصان پہنچا

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم میں اتحادی افواج کی جانب سے جو بم برسائے گئے وہ اتنے طاقتور تھے کہ ان سے کرۂ ہوائی کو نقصان پہنچا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2R6qwaF


EmoticonEmoticon