بالی وڈ: ’فلم میں ماں کو کھڑکی سے پھینکنے پر عالیہ بھٹ کی والد سے لڑائی‘

بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے جب فلم 'سڑک' دیکھی اس وقت وہ بہت چھوٹی تھیں اور اپنے والد سے وہ اس سین پر لڑ پڑیں جس میں ان کی ماں کو کھڑکی سے پھینک دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2y1YFzB


EmoticonEmoticon