’ترک حکام سعودی قونصل خانے کی تلاشی لیں گے‘

اطلاعات کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کی تحقیقات کرنے والے ترک حکام پیر کو استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے کی تلاشی لیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CIsoCw


EmoticonEmoticon