Saturday, November 3, 2018

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

  Anonymous       Saturday, November 3, 2018
نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز بھی کھیلی جائے گی جس کے لیے سلیکٹرز نے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

فٹس بحال ہونے پر اوپنر امام الحق کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرلیا گیا اور محمد حفیظ کی بھی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جب کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عماد وسیم بھی لمبے عرصے بعد ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ اسکواڈ میں فخرزمان، محمد حفیظ، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، کپتان سرفراز احمد، ‏شاداب خان، عماد وسیم، فہیم اشرف، حسن علی، جنید خان، شاہین آفریدی اور عثمان شنواری شامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2yOz9PM
logoblog

Thanks for reading نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment