Saturday, November 3, 2018

وزیر اعظم کا دورہ چین کامیاب، قوم کو خوشخبری ملے گی، فواد چوہدری کا دعویٰ

  Anonymous       Saturday, November 3, 2018
وزیر اعظم کا دورہ چین کامیاب، قوم کو خوشخبری ملے گی، فواد چوہدری کا دعویٰ
وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو بڑا اقٹصادی پیکج ملنے کا امکان ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات بہت کامیاب رہی، چین کی جانب سے پاکستان کو بڑا اقتصادی پیکج ملنے کا امکان ہے، قوم کو جلد خوشخبری بڑی خوشخبری ملے گی۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دورہ چین سے پاکستان کی اقتصادی مشکلات کم ہوں گی، عمران خان کا دورہ چین تاریخی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم پاکستان کو اقتصادی مشکلات سے نکالنے کے لئے انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CXM2tJ
logoblog

Thanks for reading وزیر اعظم کا دورہ چین کامیاب، قوم کو خوشخبری ملے گی، فواد چوہدری کا دعویٰ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment