پرینکا گاندھی: کیا کانگریس کی نئی رہنما بھی اندرا گاندھی جیسی کرشماتی شخصیت کی مالک ہیں؟

انڈیا میں ایک زمانے سے کانگریس کے کارکنان پرینکا سے سرگرم سیاست میں آنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن اب جبکہ وہ سرگرم سیاست میں قدم رکھ رہی ہیں تو انھیں ان کی دادی اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی سے ملایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HDYGlo


EmoticonEmoticon