ہائی کورٹ نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں، لیکن ان کی بیماری کی نوعیت کیا ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس طلب تو کی ہیں لیکن اُن کے بارے میں میڈیکل بورڈ کیا کہتا ہے؟ وہ کن کن بیماریوں میں مبتلا ہیں اور کیا جیل میں انھیں طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2RkzVdz


EmoticonEmoticon