آسیہ بی بی کی بریت: سپریم کورٹ میں نظرِثانی کی اپیل کی سماعت آج

مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی توہین مذہب کے مقدمے میں بریت اور رہائی کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی سماعت منگل کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MAVbem


EmoticonEmoticon