Tuesday, January 29, 2019

ہندو برادری سے پہلی خاتون جج

  Anonymous       Tuesday, January 29, 2019
سندھ کے ضلع شہداد کوٹ سے تعلق رکھنے والی سُمن بودانی نے جوڈیشل افسران کا امتحان پاس کیا اور میرٹ لسٹ میں 54 نمبر پر آئیں ہیں، جس کے بعد انھیں سول جج و جوڈیشل مئجسٹریٹ کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MAqXrX
logoblog

Thanks for reading ہندو برادری سے پہلی خاتون جج

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment