العزیزیہ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کے لیے میڈیکل ریکارڈ طلب کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ کیس میں میاں نواز شریف کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کو 6 فروری تک ملتوی کر دیا ہے اور قومی احتساب بیورو اور دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DDPwBp


EmoticonEmoticon