پاکستان تحریکِ انصاف یا نون لیگ: نئی ویزا پالیسی کا سہرا کس کے سر؟

تحریکِ انصاف کی حکومت نے پچھلے ہفتے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا جس کے بعد ن لیگ کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی پر یہ کہہ کر تنقید کی کہ وہ اُس کام کا کریڈٹ لے رہے ہیں جو ان کے دورِ حکومت میں کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2sOgj7X


EmoticonEmoticon