مسئلہ کشمیر پر خاموش نہیں رہیں گے: شاہ محمود

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے علیحدگی پسند اتحاد کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو فون کرکے یقین دلایا ہے کہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر پاکستان کسی طور خاموش نہیں رہے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2G1mvCa


EmoticonEmoticon