Thursday, January 31, 2019

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز بھی ہرا دی

  Anonymous       Thursday, January 31, 2019
کیپ ٹاؤن میں ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے اسے 241 رنز کا ہدف دیا، جسے جنوبی افریقہ نے تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UmBtWy
logoblog

Thanks for reading کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ون ڈے سیریز بھی ہرا دی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment