ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کی تیرہ رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کراچی پہنچی ہے۔ وہ پاکستان کے خلاف اکتیس جنوری، یکم اور دو فروری کو کراچی میں تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Sb28Ix


EmoticonEmoticon