ایران کے معاملے پر امریکی خفیہ ادارے سادہ ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی خفیہ اداروں کو ایران کے بارے میں 'سادہ' قرار دیا ہے جبکہ شمالی کوریا کی طرف سے ممکنہ خطرے کے بارے میں ان کے تجزیوں کو رد کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DKIb3e


EmoticonEmoticon