ماں اور چار بچے ’جادوگری‘ کے الزام میں قتل

انڈیا میں پولیس جادو گرنی ہونے کے الزام میں قتل ہونے والی ایک عورت اور اس کے چار بچوں کے واقعے سے منسلک مزید مشتبہ افراد کو ڈھونڈ رہی ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Bb5hOw


EmoticonEmoticon