چین کا سٹیلتھ بمبار جسے ریڈار دیکھ نہیں سکتے

چین کے کثیر المقاصد ملٹی رول لڑاکا طیارے جے سولہ پر ایک ایسا کیمیائی رنگ کیا گیا ہے کہ جس سے اسے سٹیلتھ یا ریڈر سے اوجھل رہنے کی صلاحیت حاصل ہو گئی ہے اور یہ فضا سے زمین پر اہداف کو نشانہ بنانے کے تمام ہتھیار لے جانے کے قابل ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Tpyg8o


EmoticonEmoticon