کپاس کی برآمدات میں کمی: سندھ کے کاشتکار مرچیں کیوں اُگا رہے ہیں؟

کپاس کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ پاکستان میں سب سے زیادہ کاشت ہونے والی فصل ہے، لیکن رواں سیزن میں ملک کے کسان کپاس کی پیداوار کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2TkQ6te


EmoticonEmoticon