پاکستان کڈنی سنٹر: ایک پاکستانی نژاد سعودی ڈاکٹر کا اپنے ملک میں نئی جدوجہد کا آغاز

پاکستان میں ایک نہیں، بلکہ دو دو خیراتی ادارے چلانا آسان تو کیا، کسی معجزے سے کم نہیں۔ خاص طور پر جب سرمایہ کسی سرکاری ادارے سے نہیں، بلکہ ایک بزرگ ڈاکٹر اور ان کے دوستوں کی جمع پونجی سے کھڑا کیا گیا ہو۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MFrxEZ


EmoticonEmoticon