ساہیوال واقعے میں مارے جانے والے ذیشان کی والدہ کا سینیٹ کمیٹی کے سامنے بیان: ’میں دہشت گرد کی ماں نہیں ہوں‘

ساہیوال واقعے میں مارے جانے والے ذیشان جاوید کی والدہ نے مطالبہ کیا کہ ان کے بیٹے کے لیے 'دہشت گرد' کا لفظ استعمال نہ کیا جائے۔ 'میری پوتی کو لوگ کیا کہیں گے کہ یہ دہشت گرد کی بیٹی ہے؟

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UsrgrI


EmoticonEmoticon