’وہ سولہ اوورز جو پاکستانی اننگز کو کھا گئے‘

بولنگ لائن کو اعتماد صرف کپتان ہی نہیں دے سکتا، سکور بورڈ پہ جڑے ہندسے بھی نہایت اہم ہوتے ہیں۔ جو بیٹنگ لائن اپنے بولرز کو ایک قابلِ قدر مجموعہ نہ دے پائے، پھر اس کے بولر بھی اپنا اعتماد بحال نہیں رکھ پاتے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2HGNEvZ


EmoticonEmoticon