Thursday, January 31, 2019

سعودی عرب نے انسداد بدعنوانی مہم ختم کر دی

  Anonymous       Thursday, January 31, 2019
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 2017 میں شروع کی جانے والی انسداد بدعنوانی مہم ختم کر دی گئی ہے۔ اس مہم کی زد میں سینکڑوں شہزادے، مالدار شخصیات اور کاروباری مالکان آئے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UycShF
logoblog

Thanks for reading سعودی عرب نے انسداد بدعنوانی مہم ختم کر دی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment