Tuesday, January 29, 2019

اداکارہ ریما کو کس نے زہر دیا؟ پڑھیں اس خبر میں

  Anonymous       Tuesday, January 29, 2019
پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریما خان
پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریما خان نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم اسٹار ریما خان نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی اور یہ کوشش ایک دوسری اداکارہ کی جانب سے کی گئی۔

ریما خان نے کہا کہ مجھے اللہ نے بچایا، جسے مجھے زہر دینے کے لیے بھیجا گیا اسی نے مجھے بتادیا۔

اداکارہ نے مزید انکشاف کیا کہ بھیجے جانے والے شخص کو مجھے زہر دینے کے لیے ایک لاکھ روپے بھی دیے گئے تھے۔

ریما خان کے مطابق فلم انڈسٹری میں ہراساں کیا جاتا ہے۔

اداکارہ ریما کے بیان پر پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ ریما کو جس نے ہراساں کیا وہ اس کی نشاندہی کریں، اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2G4ZXjb
logoblog

Thanks for reading اداکارہ ریما کو کس نے زہر دیا؟ پڑھیں اس خبر میں

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment