
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی قرضوں میں اضافہ پہلی ششماہی میں قرضوں میں 1306 ارب روپے اضافہ ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ملکی قرضے بڑھ کر 2425 ارب روپے ہوگئے ہیں اور جولائی تا دسمبر 2018 ء میں ملکی قرضے 1306 ارب روپے بڑے پہلی ششماہی میں ملکی قرضوں میں 1119 ارب روپے اضافہ ہوا ہے ۔
تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کے پہلے چار ماہ میں قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے اضافہ ہوا اور ستمبر تا دسمبر قرضے 616 ارب روپے بڑھے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TGJkOC
No comments:
Post a Comment