Saturday, February 9, 2019

چین کا وینزویلا پر اپنے معاملات پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

  Anonymous       Saturday, February 9, 2019
چینی وزارت خارجہ
چین نے وینزویلا پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے معاملات پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرے۔

چین کے وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ چین نے URUGUAYAN میں وینزویلا کے بارے میں یورپی یونین کے حمایت یافتہ بین الاقوامی رابطہ گروپ کے اجلاس میں وینز ویلا کے مسئلے کے پرامن حل کے بارے میں عالمی برادری کی کوششوں کی حمایت کی۔ 

امید ظاہر کی کہ تمام فریق تعمیری کردار ادا کریں گے۔

چین نے کہا کہ بھرپور مداخلت بحران کو بڑھا سکتی ہے۔  



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2TGDixp
logoblog

Thanks for reading چین کا وینزویلا پر اپنے معاملات پرامن مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment